نیب ریفرنسز،شریف خاندان کیخلاف استغاثہ کے مزید 2 گواہان کے بیانات قلمبند
اسلام آباد(این ایل آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف استغاثہ کے مزید 2 گواہان نے اپنے بیانات قلمبند کرادیے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنسز کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن… Continue 23reading نیب ریفرنسز،شریف خاندان کیخلاف استغاثہ کے مزید 2 گواہان کے بیانات قلمبند







































