ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک بھر میں بارشوں کا آغاز،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

ملک بھر میں بارشوں کا آغاز،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشنگوئی کی ہے، بارش اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث شہری علاقوں میں چھائی ہوئی سموگ بتدریج ختم ہو جائے گی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں کا آغاز،سلسلہ کب تک جاری رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اوپن یونیورسٹی میں دو روزہ “کیرئیر ایکسپو” آج شروع ہوگی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

اوپن یونیورسٹی میں دو روزہ “کیرئیر ایکسپو” آج شروع ہوگی

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے دو روزہ “کیرئیر ایکسپو” آج )بدھ 15۔نومبر (کو یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک میں شروع ہوگی۔وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی صبح 10۔بجے ایکسپو کا افتتاح کریں گے۔اس ایکسپو میں ملک کے چاروں صوبوں ٗ آزاد… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی میں دو روزہ “کیرئیر ایکسپو” آج شروع ہوگی

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ ،دھند اور اسموگ چھٹنا شروع

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ ،دھند اور اسموگ چھٹنا شروع

لاہور/اسلام آباد /ملتان /فیصل آباد /کراچی /سکھر /کوئٹہ /پشاور ( این این آئی) پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا تاہم دھند اور اسموگ چھٹنا شروع ہوگئی،زیارت میں برفباری کے بعد ہر سو سفیدی چھا گئی ،اسکردو میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ ،دھند اور اسموگ چھٹنا شروع

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،آئینی ترمیم پر اتفاق،نئی حلقہ بندیوں اور دوبارہ مردم شماری کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،آئینی ترمیم پر اتفاق،نئی حلقہ بندیوں اور دوبارہ مردم شماری کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں سندھ نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم پر مشروط آمادگی پر اتفاق کیا ہے جبکہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے عام انتخابات مقررہ وقت… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،آئینی ترمیم پر اتفاق،نئی حلقہ بندیوں اور دوبارہ مردم شماری کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

طیارہ حادثے میں 127افرادکی ہلاکت،پاکستانی ایئرلائن کے مالک کیخلاف مقدمہ درج 

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

طیارہ حادثے میں 127افرادکی ہلاکت،پاکستانی ایئرلائن کے مالک کیخلاف مقدمہ درج 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھوجا ایئرلائن کے مالک فاروق عمر بھوجا کے خلاف 5 برس قبل پیش آنے والے حادثے کی ایف آئی آر عدالتی حکم پر درج کرلی گئی۔ دارالحکومت اسلام آباد کے تھانا لوئی بھیر میں مقدمہ عدالتی حکم پر حادثے کی شکار خاتون رشیدہ رحمان کے بیٹے عابد کی مدعیت میں درج… Continue 23reading طیارہ حادثے میں 127افرادکی ہلاکت،پاکستانی ایئرلائن کے مالک کیخلاف مقدمہ درج 

پاکستان کے اہم شہر میں موسم سرما کی پہلی برف باری،لوگ گھروں میں محصور،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں موسم سرما کی پہلی برف باری،لوگ گھروں میں محصور،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے مختلف حصوں میں ہلکی اور معتدل نوعیت کی بارشیں شروع ہوگئی ہیں جس سے موسم تو خوشگوار ہواہی ہے تاہم سردی بھی بڑھ گئی ہے۔سندھ کے مختلف شہر ،لاڑکانہ اور میہڑ، شہداد کوٹ، جیک آباد،سکھر اور دوسرے علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں۔ بارشیں سبی میں بھی ہوئی ہیں جبکہ زیارت… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں موسم سرما کی پہلی برف باری،لوگ گھروں میں محصور،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی ڈیل کی تصدیق،اہم رہنما نے آئین میں ترمیم سمیت تفصیلات بتادیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی ڈیل کی تصدیق،اہم رہنما نے آئین میں ترمیم سمیت تفصیلات بتادیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی )کے اجلاس میں اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے اور ہم کسی بھی صورت انتخابات میں تاخیر ہونے دے گی۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم… Continue 23reading ن لیگ اورپیپلزپارٹی کی ڈیل کی تصدیق،اہم رہنما نے آئین میں ترمیم سمیت تفصیلات بتادیں

پاکستان نے ایران کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان نے ایران کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عراق اور ایران کے درمیان سرحدی علاقوں میں تباہ کن زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق پاکستان کی حکومت اور عوام دکھ کی اس… Continue 23reading پاکستان نے ایران کی مدد کرنے کا اعلان کردیا

سمندر تیزی سے آگے بڑھنے لگا،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

سمندر تیزی سے آگے بڑھنے لگا،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین ماحولیات نے کوٹری سے آگے دریائے سندھ میں پانی کی عدم فراہمی اور سمندر کے تیزی سے آگے بڑھنے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے ماحولیات پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے، اس سلسلے میں سندھ یونیورسٹی ٹھٹھہ کیمپس کے زیراہتمام ’’سندھ میں ساحلی مسائل و موسمیاتی تبدیلی‘‘ کے زیر عنوان منعقدہ… Continue 23reading سمندر تیزی سے آگے بڑھنے لگا،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی