جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی ایل او سی پر کارروائیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں ،شہباز شریف

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر کارروائیاں خطے کے امن کے لئے خطرہ ہیں‘ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے‘ پاک فوج بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے‘ بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کے واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں۔ پیر کو شہباز شریف نے بھارتی فوج کی جانب سے

ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی۔ وزیراعلیٰ نے فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کے واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر کارروائیاں خطے میں امن کیلئے خطرہ ہیں بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔ پاک افواج بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے پاک فوج ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…