منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کراچی،بچوں کو جنسی استحصال سے بچانے کیلئے تربیت کا آغاز

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں بچوں کو جنسی استحصال سے بچانے کیلئے تربیت کا آغاز کر دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق قصور کی سات سالہ زینب کے ساتھ پیش آئے افسوسناک واقعے کے بعد کراچی کے فٹ پاتھ اسکول میں بچوں کو جنسی استحصال سے بچانے کیلئے زینب میموریل سیلف ڈیفنس ٹریننگ سینٹر قائم کر دیا گیا جس میں بچوں

کی تربیت کا آغاز بھی کر دیا گیا۔ کراچی کے فٹ پاتھ اسکول میں زینب میموریل سیلف ڈیفنس ٹریننگ سینٹر کا افتتاح صوبائی وزیر سماجی بہبود شمیم ممتاز نے کیا۔ ٹریننگ سینٹر میں بچوں کو جنسی استحصال سے بچانے کے لئے دفاعی تربیت کے ساتھ ذہن سازی بھی کی جائے گی۔شمیم ممتاز نے کہاکہ بچوں کو تحفظ اور محفوظ ماحول فراہم کرنا نہ صرف والدین بلکہ معاشرے اور ریاست کی بھی مشترکہ ذمہ داری ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…