منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

لودھراں الیکشن میں تحریک انصاف کو عبرتناک شکست ریحام خان نے عمران خان کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ایسی بات کہہ دی کہ ساری تحریک انصاف دانت پیس کر رہ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154کے ضمنی الیکشن میں سامنے آنیوالے نتائج میں مسلم لیگ ن کی جیت پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آگئیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام خان نے طنزیہ انداز میں سوال کیا ہے کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا؟‘‘ان کا اشارہ

لودھراں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے جیتنے والے امیدوار سید اقبال شاہ کی جانب تھا جبکہ سوال کا ہدف تحریک انصاف اور عمران خان تھے۔ و اضح رہے کہ لودھراں میں این اے 154قومی اسمبلی کی نشست تحریک انصاف کے سنئیر رہنماء جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر انکے بیٹے علی ترین کو شکست ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…