قوم اب اپنے حقوق کیلئے اکٹھی ہو چکی ،پرویز مشرف کو آئین توڑنے کا جواب دینا پڑے گا ،کیپٹن(ر)صفدر
اسلام آباد(سی پی پی )سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو دو مرتبہ آئین توڑنے کا جواب دینا پڑے گا ، اب بچہ بچہ آئین پڑھ چکا ہے اور قوم اپنے حقوق کیلئے اکٹھی ہو گئی ہے ۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading قوم اب اپنے حقوق کیلئے اکٹھی ہو چکی ،پرویز مشرف کو آئین توڑنے کا جواب دینا پڑے گا ،کیپٹن(ر)صفدر