بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اورنج لائن میٹروٹرین منصوبہ پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے،شہباز شریف

datetime 14  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اورنج ٹرین منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹروٹرین منصوبہ پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے ، پی ٹی آئی نے منصوبے میں22ماہ کی تاخیرکروائی۔ اتوار کو وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے علی الصبح اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا اور منصوبے کے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اورنج ٹرین منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔انھوں نے پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا پی ٹی آئی نے منصوبے میں22ماہ کی تاخیرکروائی جبکہ عوام کو معیاری سفری سہولتوں سے محروم رکھنے والی جماعت نے اپنے صوبے میں کچھ نہیں کیا۔شہبازشریف کاکہناتھا کہ اورنج لائن میٹروٹرین منصوبہ پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…