بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو ضمنی الیکشن میں شکست کارکنوں میں مایوسی، 2018کے الیکشن بچانے کیلئے کپتان خود میدان میں آگئے، کیا کام شروع کر دیا؟

datetime 13  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لودھراں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے ہاتھوں عبرتناک شکست، پی ٹی آئی کے کارکنوں میں مایوسی پھیل گئی، مایوس کارکنوں کو حوصلہ دینے کیلئے تحریک انصاف نے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 154لودھراں کے ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی ن لیگ کے امیدوار سید اقبال شاہ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے باعث پی ٹی آئی کارکنوں میں مایوسی پھیل گئی ہے جسے دور

کرنے کیلئے تحریک انصاف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ان تمام انصافیز کے لیے پیغام جو آج حلقہ 154کے نتائج پرافسردہ ہیں ،راہ میں آنے والا ہر دھچکا یہ موقع دیتا ہے کہ اپنی غلطی کو پہچانیں ،اسکی تصیح کریں اور مضبوط ہو کر واپس آئیں ۔کامیاب لوگ ،ادارے اور قومیں اپنی ناکامیوں سے سیکھتے ہیں ۔وہ لوگ جو مایوس ہو جاتے ہیں ،اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکتے ۔2018کے الیکشن ہمارے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…