قادری کی اے پی سی کے بعد زرداری بھی میدان میں آگئے ،پارٹی رہنماؤں کو کیا ہدایات جار ی کردیں
لاہور (آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ہونے والی اے پی سی کے فیصلوں کی توثیق کر دی اور پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے لئے بھرپور آواز اٹھا ئیں اور اے پی سی میں بنائی گئی کمیٹی میں بھی بھرپور کردار ادا کریں تفصیلات… Continue 23reading قادری کی اے پی سی کے بعد زرداری بھی میدان میں آگئے ،پارٹی رہنماؤں کو کیا ہدایات جار ی کردیں







































