سابق ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر کے بھائی کے خلاف کرپشن الزامات کی تحقیقات شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے طیارے فروخت کے بارے میں ائیر کموڈور ریٹائرڈ عمران اختر اور ایئرلائن کے سابق جرمن سی ای او برنڈ بلڈن برانڈ کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔کمیٹی کے اجلاس کے دوران سینیٹر فرحت اللہ نے کہا کہ عمران اختر نے طیارہ بیچنے کی سمری تیار… Continue 23reading سابق ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر کے بھائی کے خلاف کرپشن الزامات کی تحقیقات شروع