کیا کوئی نیا ’’این آر او ‘‘ ہورہاہے؟لیگی قیادت ایک ساتھ سعودی عرب میں کیوں جمع ہوئی ہے ، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے وضاحت کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی مصدق ملک نے کہا ہے کہ یہ محض ایک اتفاق ہے کہ لیگی قیادت ایک ساتھ سعودی عرب میں جمع ہوئی ہے اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم کوئی این آر او کرنے جارہے ہیں۔ایک انٹرویو میں مصدق ملک نے کہا کہ مسلم لیگ… Continue 23reading کیا کوئی نیا ’’این آر او ‘‘ ہورہاہے؟لیگی قیادت ایک ساتھ سعودی عرب میں کیوں جمع ہوئی ہے ، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے وضاحت کردی







































