منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس کا پرچہ آؤٹ ہو گیا

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ہونے والے این ٹی ایس ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق 11 فروری 2018ء کو صوبہ خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس کا ٹیسٹ تھا، این ٹی ایس امتحانی سینٹرز میں موبائل لے کر جانے کی اجازت نہیں

ہے لیکن اس کے باوجود پرچہ واٹس ایپ کے ذریعے آؤٹ ہو گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے کون سے این ٹی ایس امتحانی سینٹر سے پرچہ آؤٹ ہوا اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے لیکن یہ خیبرپختونخوا حکومت اور این ٹی ایس کے محکمے کے لیے سوالیہ نشان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…