افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں 9 دن باقی
پشاور(اے این این) افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں 9 دن رہنے کے بعد افغان حکومت نے مزیدتوسیع کیلیے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔19 لاکھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈلائن میں9دن رہنے کے بعد افغان حکومت نے مزیدتوسیع کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے جس پر وزارت… Continue 23reading افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں 9 دن باقی











































