نوازشریف کوخواب میں بھی طاہرالقادری نظرآتے ہیں
لاہور(سی پی پی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاکہناتھاکہ حکمرانوں کا خوف درست ہے ، وہ جانیوالے ہیں، حکمرانوں کوخالی کرسیاں بھی کام کرتے دکھائی دیتی ہیں، ن لیگ کاجڑانوالہ کاجلسہ ناکام ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کااقتدارختم ہونیوالاہے ، نوازشریف پاکستان کی سالمیت… Continue 23reading نوازشریف کوخواب میں بھی طاہرالقادری نظرآتے ہیں











































