جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’ایک لڑکا میری گاڑی کے آگے دھمال ڈال رہا تھا، میں نے کہا کہ اسے پرے ہٹاؤ مجھے جلدی جانا ہے پھر میں نے اسے بلا کر شاباش دی کہ تم ڈانس بہت اچھا کرتے ہو۔‘‘ پرویز الٰہی طلال چوہدری کی اپنی گاڑی کے سامنے دھمال کا مزاحیہ واقعہ سناتے ہوئے

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری پرویز الٰہی سے جب ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے پوچھا کہ طلال چوہدری آپ کے بہت زیادہ قریب تھے وہ آپ کے ساتھی رہے ہیں،جس پر چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ وہ بہت چھوٹا تھا، چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ میں نے نئی تحصیل بنائی تھی اور طلال چوہدری کے انکل چوہدری اکرم وہاں کے ناظم تھے انہوں نے مجھ سے کہا کہ آپ خود آ کر تحصیل کا افتتاح کر دیں، اسی شام کوسابق صدر پرویز مشرف نے میٹنگ رکھی ہوئی تھی، میں نے کہا کہ مجھے

جلدی فارغ کر دیں وہ میرے ساتھ ہی گاڑی میں بیٹھے ہوئے تھے،چوہدری پرویز الہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک لڑکا بار بارگاڑی کے آگے دھمال ڈال رہا تھا ، میں نے کہا کہ لیٹ ہو رہے ہیں اس کو یہاں سے پرے ہٹائیں میں لیٹ ہو رہا ہوں، اس وقت چوہدری اکرم نے کہا کہ چوہدری صاحب اس کو کرنے دیں یہ میرا بھتیجا ہے، شوق سے کر رہا ہے، چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ میں نے بعد میں اسے بلاکر شاباش دی اور کہا کہ آپ ڈانس بہت اچھا کرتے ہوئے اس وقت طلال چوہدری سیاست میں نہیں تھے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…