پاک امریکا تعلقات ،باتیں دھمکی سے نہیں صلح کی زبان سے طے ہوں گی، خواجہ آصف
اسلام آباد (آ ئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ پرانی دوستی کے نتائج پہلے سے ہی بھگت رہا ہے، اب پاک امریکا تعلقات میں اعتماد کا فقدان راتوں رات ختم نہیں ہوگا،باتیں دھمکی کی زبان سے نہیں صلح کی زبان سے طے ہوں گی،… Continue 23reading پاک امریکا تعلقات ،باتیں دھمکی سے نہیں صلح کی زبان سے طے ہوں گی، خواجہ آصف