موٹرسائیکل پرسواردہشت گردوں کی فائرنگ،اہم سیاسی رہنما کو قتل کردیاگیا
حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حیدرآباد کے علاقے حالی روڈموٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر نوشاد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے ڈاکٹر نوشاد کے قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت… Continue 23reading موٹرسائیکل پرسواردہشت گردوں کی فائرنگ،اہم سیاسی رہنما کو قتل کردیاگیا