سال 2017 خواجہ سراؤں کیلئے بھاری ثابت ہوارواں سال 7خواجہ سراقتل ‘500سے زائد تشدد کا نشانہ بنے
پشاور(آئی این پی) سال 2017 خواجہ سرائوں پربھاری رہا۔رواں سال سات خواجہ سراقتل جبکہ پانچ سو سے زائد تشدد کا نشانہ بنے۔صوبائی حکومت کی جانب سے صحت کی سہولیات اورخصوصی فنڈز کے وعدے بھی وفا نہ ہوسکے۔سال 2017 خیبرپختونخواکی خواجہ سرابرادری کے لئے ناخوشگواررہا۔خواجہ سراؤں کیخلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا۔سات خواجہ سرا بے دردی… Continue 23reading سال 2017 خواجہ سراؤں کیلئے بھاری ثابت ہوارواں سال 7خواجہ سراقتل ‘500سے زائد تشدد کا نشانہ بنے







































