ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مرکزی ملزم اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا،عدالت میں وہ کچھ کہہ دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مرکزی ملزم اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا،عدالت میں وہ کچھ کہہ دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

کراچی(آئی این پی ) سانحہ بلدیہ ٹا ئو ن کے مرکزی ملزم رحمان بھولا نے اپنے اعترافی بیان سے مکرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت میں پیش کیا گیا بیان زبردستی لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ ٹا ئو ن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن کا مرکزی ملزم اپنے اعترافی بیان سے مکر گیا،عدالت میں وہ کچھ کہہ دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

نئے سال کے آغاز پر شدید سردی ،یخ بستہ ہوائیں چلیں گی محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بھی پیش گوئی کردی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

نئے سال کے آغاز پر شدید سردی ،یخ بستہ ہوائیں چلیں گی محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بھی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر محمد حنیف نے پیشگوئی کی ہے کہ نئے سال کا آغاز پاکستان میں سردی کی لہر سے ہوگا۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ ہفتے کے اختتام پر سرد ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا۔انہوںنے کہاکہ گلگت سے کراچی تک یخ بستہ ہوائیں تمام علاقوں کو لپیٹ… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پر شدید سردی ،یخ بستہ ہوائیں چلیں گی محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بھی پیش گوئی کردی

سکول کب سے کھلیں گے،اعلان ہوگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

سکول کب سے کھلیں گے،اعلان ہوگیا

لاہور (این این آئی)پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے یکم جنوری2018ء پیرسے دوبارہ کھل جائیں گے۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24دسمبر سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کی گئی تھیں اوریکم جنوری2018ء پیر کو جہانیاں سمیت صوبہ بھر میںتمام تعلیمی ادارے دوبارہ درس و تدریس کا کام شروع کریں گے ۔

مسلم لیگ ہاؤس میں صحافیوں پرتشدد مشیر خزانہ نے معافی مانگ لی، ساتھ ہی بڑاقدم اٹھا لیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

مسلم لیگ ہاؤس میں صحافیوں پرتشدد مشیر خزانہ نے معافی مانگ لی، ساتھ ہی بڑاقدم اٹھا لیا

کراچی (این این آئی)وفاقی مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں مسلم لیگ ہاؤس میں صحافیوں پر تشدد کا واقعہ پیش آنے پر معافی مانگ لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے جنرل سیکرٹری فہیم صدیقی کو فون کرکے واقعے پر معافی مانگی۔انہوںنے کہاکہ عصمت… Continue 23reading مسلم لیگ ہاؤس میں صحافیوں پرتشدد مشیر خزانہ نے معافی مانگ لی، ساتھ ہی بڑاقدم اٹھا لیا

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کلبھوشن معاملہ پر پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دہلی طلب کر لیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کلبھوشن معاملہ پر پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دہلی طلب کر لیا

نئی دہلی /اسلام آباد(آئی این پی)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دہلی طلب کر لیا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو نئی دہلی طلب کر لیا ہے ،نجی ٹی وی کے… Continue 23reading بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کلبھوشن معاملہ پر پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو نئی دہلی طلب کر لیا

نواز شریف اور شہباز شریف کا کرپشن کرنا پیشہ بن چکا ہے ،اعجاز چوہدری

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

نواز شریف اور شہباز شریف کا کرپشن کرنا پیشہ بن چکا ہے ،اعجاز چوہدری

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو تباہ و برباد کر دیا ہے،آج نواز حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ملک مسائل کی دلدل میں دھنس چکا ہے حکومت کہیں بھی نظر نہیں آرہی عمران خان آنے والی نسلوں کی جنگ… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف کا کرپشن کرنا پیشہ بن چکا ہے ،اعجاز چوہدری

حکمران ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ، یاسمین راشد

datetime 30  دسمبر‬‮  2017

حکمران ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ، یاسمین راشد

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکز ی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکمران ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ، نواز شریف کی چوری رنگے ہاتھوں پکڑی جا چکی ہے اور اب انکا سیاسی مستقبل تاریک ہو چکا ہے ۔ انہوں… Continue 23reading حکمران ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ، یاسمین راشد

ڈورے مون کارٹون کاتنازعہ اسمبلی میں بھی پہنچ گیا،اس کارٹون کے بچوں پر کیسے اثرات مرتب ہورہے ہیں؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

ڈورے مون کارٹون کاتنازعہ اسمبلی میں بھی پہنچ گیا،اس کارٹون کے بچوں پر کیسے اثرات مرتب ہورہے ہیں؟ چونکادینے والے انکشافات

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ڈورے مون کارٹون اور بھارتی ڈراموں کی نمائش کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت ایل او سی کی خلاف ورزی اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع… Continue 23reading ڈورے مون کارٹون کاتنازعہ اسمبلی میں بھی پہنچ گیا،اس کارٹون کے بچوں پر کیسے اثرات مرتب ہورہے ہیں؟ چونکادینے والے انکشافات

10ہزارپاکستانیوں کو سرکاری سکیم کے تحت حج کے لئے بغیر قرعہ اندازی بھیجاجائے گا، وزارت مذہبی امور نے بڑا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

10ہزارپاکستانیوں کو سرکاری سکیم کے تحت حج کے لئے بغیر قرعہ اندازی بھیجاجائے گا، وزارت مذہبی امور نے بڑا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)حج 2018ء کیلئے سرکاری سکیم کے تحت 80 سے زائد عمر رسیدہ درخواست گزار قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔وہ اپنے ساتھ ایک صحت مند مدد گار بھی لے جاسکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210 پاکستانی سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے… Continue 23reading 10ہزارپاکستانیوں کو سرکاری سکیم کے تحت حج کے لئے بغیر قرعہ اندازی بھیجاجائے گا، وزارت مذہبی امور نے بڑا اعلان کردیا،تفصیلات جاری