پاکستان قربانی کا بکرا بننے کیلئے تیار نہیں، ہمیں بھی آپ پر اعتبار نہیں، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا امریکی وزیر دفاع کو دبنگ جواب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو واضح کہہ دیا ہے کہ قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں ہیں، امریکی پالیسی کے اعلان پر چارممالک سے مشاورت کی اور چاروں کو اس پر تحفظات تھے ،سب نے پاکستان کے موقف کی حمایت کی، تمام… Continue 23reading پاکستان قربانی کا بکرا بننے کیلئے تیار نہیں، ہمیں بھی آپ پر اعتبار نہیں، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا امریکی وزیر دفاع کو دبنگ جواب