بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 25 جنوری تک جاری رکھا جائے گا

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی ) قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 25 جنوری تک جاری رکھا جائے گا جس میں وقفہ سوالات سمیت دیگر قانون سازی سے متعلق اہم امور کوزیر بحث لایا جائے گا یہ فیصلہ جمعہ کو ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت سپیکر سردار ایاز نے کی اجلاس میں قومی اسمبلی کے51ویں اجلاس کو جاری رکھنے سے متعلق قواعد وضوابط طے کرنے کے لیے کمیٹی ممبران سے رائے لی گئی جس پر فیصلہ کیا گیا

قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو 25جنوری تک جاری رکھا جائے گا جس میں وقفہ سوالات سمیت دیگر قانون سازی سے متعلق اہم امور کوزیر بحث لایا جائے گا اجلاس میں رانا تنویر حسین وفاقی وزیر برائے دفاعی پیدوار ، شیخ آفتاب احمد وفاقی وزیربرائے پارلیمانی امور، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری وزیر مملکت برائے کیڈ، زاہد حامد ممبر،چوہدری محمد اشرف ممبر، سید نوید قمر ممبر،میراعجاز حسین جاکھرانی ممبر، ڈاکٹر شیریں مہرالنساہ مزاری ممبر، اقبال محمد علی ممبر،شیخ صلاح الدین ممبر اور صاحبزادہ طارق اللہ نے شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…