ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

فائر بریگیڈ کے قریب سرکاری یونیورسٹی کے ایڈیشنل رجسٹرار پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا حملہ ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) سی ڈی اے فائر بریگیڈ کے قریب سرکاری یونیورسٹی کے ایڈیشنل رجسٹرار پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا حملہ، پولیس نے سید عقیل کو زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق سید عقیل ولد محمد یعقوب سکنہ سری چوک بہارکہو کو سر پر معمولی ذخم آئے جنہیں طبعی امداد کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاہے ذرائع کے مطابق گزشتہ شام یونیورسٹی سے گہر واپسی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی سوار پر حملہ کیا گیا آن لائن کے

استفسار پر ایس ایچ او آبپارہ انسپکٹر رانا عبد الرحمن نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہے ابتدائی طور پر متاثرین کی جانب پولیس کو بیان دیا گیا ہے کہ ان کا پہلے سے کسی کے ساتھ تنازعہ چل رہا ہے یہ حملہ انہوں نے کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا سید عقیل ولد سید محمد یعقوب سری چوک بہارکہو اسلام آباد کے رہائشی ہے۔ سی ڈی اے فائر بریگیڈ کے قریب سرکاری یونیورسٹی کے ایڈیشنل رجسٹرار پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا حملہ، پولیس نے سید عقیل کو زخمی حالت میں پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…