بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ٹیلی مواصلات کے شعبے نے ملک میں انقلاب برپا کردیا ہے،شاہد خاقان عباسی

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ٹیلی مواصلات کے شعبے نے ملک میں انقلاب برپا کردیا ہے‘ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہی ہے‘ نوجوان طبقے کو آئی ٹی کے شعبے میں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے ‘ منصوبے سے خیبر ایجنسی‘ مہمند ایجنسی اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مستفید ہونگے۔ جمعہ کو یہاں قبائلی علاقوں میں پائیدار ترقی کے لئے

براڈ بینڈ کی فراہمی کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب ہوئی منعقدہوئی ۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مہمان خصوصی تھے۔ منصوبے کا مقصد ٹیلی کام کی ترقی سے ملک کے تمام حصوں کو مستفید کرنا ہے۔ منصوبے سے خیبر ایجنسی‘ مہمند ایجنسی اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مستفید ہونگے۔ پائیدار ترقی کے لئے یو ایس ایف ملک بھر میں خدمات فراہم کررہا ہے۔ منصوبے کے تحت ملک کے 5896 دیہات کو براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کی

جارہی ہے وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی مواصلات کے شعبے نے ملک میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہی ہے۔ نوجوان طبقے کو آئی ٹی کے شعبے میں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔ پاکستان کے دور دراز علاقوں میں بھی براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے حکومت ملک بھر میں براڈ ب ینڈ کی ارزاں سہولت فراہم کررہی ہے براڈ بینڈ سے ای کامرس‘ موبائل بینکنگ سمیت تمام فوائد میسر ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…