جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان ہم سب کا سانجھا ہے ،وطن کی ترقی کے مشن کو ہمیشہ مقدم رکھا،شہباز شریف

datetime 12  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا سانجھا ہے‘ وطن کی ترقی کے مشن کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے‘ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے‘ ہمارا ہر قدم عوام کی خوشحالی کے لئے اٹھ رہا ہے۔ جمعہ کو شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ ارکان اسمبلی عوام کے مسائل کے حل کے لئے

کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔ پاکستان کو آگے لے جانے کے لئے قومی مفادات کو مدنظر رکھ کر آگے بڑھنا ہے پاکستان ہم سب کا سانجھا ہے وطن کی ترقی کے مشن کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے۔ ذاتی مفادات ملک و قوم کے لئے زہر قاتل ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ قومی مفادات کو ترجیح دی ہے۔ ہمارا ہر قدم عوام کی خوشحالی کے لئے اٹھ رہا ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں لیفٹیننٹ کرنل (ر) شجاعت احمد خان‘ نعیم گل‘ میر خالد محمود سرگانہ‘ قاضی عدنان‘ فرید اور سید افتخار الحسن شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…