بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد کے ڈے کیئر سینٹر سے اغوا بچی بازیاب، 2 ملزمان گرفتار ،بچی کو اغوا کرنے والے کون ہیں؟مقصد کیاتھا؟سب سامنے آگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے چند روز قبل ڈے کیئر سینٹر سے اغوا کی گئی 6 ماہ کی بچی کو بازیاب کراتے ہوئے خاتون اور اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جھنگ باہتر کے قریبی گاؤں میں کارروائی کرتے ہوئے اغوا کی گئی 6 ماہ کی بچی کو بازیاب کرایا اور میاں بیوی

کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق اسلام کے ڈے کیئر سینٹر سے چند روز قبل 6 ماہ کی بچی کو ہما نامی آیا نے اغوا کیا جس کے بعد اس نے بچے کو شادی شدہ جوڑے کے حوالے کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو موبائل فون کے ذریعے ٹریس کیا گیا جس کے بعد میاں بیوی کو حراست میں لے لیا تاہم بچی کو اغوا کرنے والی آیا مفرورہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…