گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے ،نوٹیفکیشن جاری ،نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

9  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)نواب ثنا اللہ زہری کے استعفیٰ کے بعد اگلا وزیراعلیٰ بلوچستان بھی حکمران جماعت ن لیگ سے ہی آنے کا امکان ہے ، سردار محمد صالح بھوتانی اور جان محمد جمالی عہدے کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے نواب ثنا اللہ زہری کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے وزیراعلیٰ کے لئے ن لیگ کی طرف سے 2 امیدواروں کے نام سامنے آئے ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق 2018ء کے

انتخابات سے قبل کی باقی مدت کیلئے ن لیگ کی طرف سے سردار محمد صالح بھوتانی اورمیر جان محمد جمالی میں سے کسی ایک کو وزیراعلیٰ بنائے جانے کاامکان ہے ذرائع نے امکان ظاہر کیا ہے کہ صوبے کے اگلے وزیراعلیٰ صالح بھوتانی ہوں گے کیونکہ انہیں اکثریتی اراکین کی حمایت حاصل ہے ۔سردار صالح بھوتانی نے 2007 کے عام انتخابات سے قبل نگراں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، وہ 2013ء میں پی بی 45 لسبیلہ 2 سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…