پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

کہاں عمران خان اور کہاں بشریٰ مانیکا ،وہ تو ایسا لباس پہنتی ہیں کہ جس پر ۔۔عارف نظامی نے کھل کر تحفظات کا اظہار کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سینئر و معتبر صحافی عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ مانیکا شرعی پردہ کرتی ہیں جس میں ان کا چہرہ اور دیگر جسم مکمل طور پر چھپا ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بشریٰ مانیکا عمران خان کی زوجیت میں آگئیں تو یہ جوڑا نہایت دلچسپ ہو گا ۔ ایک طرف عمران خان ہونگے جو بڑے بڑے لارڈز سے سوٹ پہن کر ملتے ہیں جبکہ خواتین کے پروگرامات اور

ان سے میل جیل بھی ان کا ہو گا جبکہ دوسری جانب بشریٰ مانیکا جو اگر ان کے ساتھ کسی دورے یا تقریب میں گئیں تو مکمل طور پر شرعی پردے میں ہونگی۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں ایسی خواتین بھی ہیں جو خواتین کے حقوق کی علمبردار اور پردے وغیرہ کو پسند نہیں کرتیں ۔ بشریٰ مانیکا اور عمران خان کی شادی کی صورت میں دلچسپ صورتحال سامنے آئے گی مجھے یہ جوڑا نہایت عجیب لگے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…