’’ٹرپل ون بریگیڈ ٹیک اوور‘‘ ریاض پیرزادہ نے بیان کی وضاحت کردی
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے (ن) لیگ کو ٹیک اوور کرنے سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، ٹرپل ون بریگیڈ کو ٹیک اوور کرنے کانہیں کہا، میں سیدھی بات کرتا ہوں، تو سب ناراض ہوجاتے ہیں،اسپورٹس کمپلیکس میں بھی دہشتگردی کا خطرہ… Continue 23reading ’’ٹرپل ون بریگیڈ ٹیک اوور‘‘ ریاض پیرزادہ نے بیان کی وضاحت کردی