منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

ؕعمران خان کی اپنی پیرنی سے ممکنہ شادی لیکن خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کی شادی کیسے ہوئی تھی، دونوں کے درمیان ناچاقی کب شروع ہوئی، تہلکہ خیز اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 8  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ پاکستان لاہور کی رپورٹ کے مطابق بشریٰ مانیکا اور پنکی بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا جو کہ ایف بی آر میں سکیل 21کے آفیسر ہیں ان کی 27اٹھائیس سال قبل بشریٰ مانیکا سے شادی مکمل طور پر ارینجڈ میرج تھی، بشریٰ مانیکا کا تعلق

پاکپتن کے مذہبی گھرانے سے ہے ستائیس اٹھائیس سال سےبشریٰ اپنے شوہر خاور فرید مانیکا کے ساتھ خوش وخرم ازدواجی زندگی بسر کر رہی تھی۔ بشریٰ کے بطن سے خاور فرید مانیکا کے پانچ بچے (تین بیٹیاں دو بیٹے) پیدا ہوئے میاں بیوی گلبرگ لاہور کے اپنے ملکیتی گھر میں بچوں کے ساتھ قابل تقلید زندگی بسر کرتے رہے۔ رپورٹ میں روزنامہ جنگ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ریحام خان کو طلاق دینے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بشریٰ اور خاور فرید مانیکا کے گھر روحانی مرشد تسلیم کرنے کی آڑ میں آنا جانا شروع ہوگیا۔ بشریٰ اور خاور فرید مانیکا کے درمیان گھریلو ناچاقی کا سلسلہ شروع ہوا۔ جو بتدریج بڑھتی گئی 2017 سال کے دوسرے ہاف میں بشریٰ نے جب اپنے شوہر خاور فرید مانیکا سے طلاق مانگی تو اپنی اہلیہ کے اپنے ساتھ حسن سلوک رویئے کے پیش نظر ایف بی آر کے بنیادی سکیل نمبر 21 کے سینئر عہدیدار نے اپنی اہلیہ بشریٰ کو طلاق دے دی بشریٰ نے نہ خلع مانگا نہ خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع کیا کیونکہ غلام احمد مانیکا سابق ایم این اے کے صاحبزادے خاور فرید مانیکا نے اچھے نیک اور اعلیٰ تعلیم یافتہ خاندان کے چشم وچراغ ہوتے ہوئے اپنی اس بیوی کو اس کی منشا پر طلاق دے دی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…