طاہر القادری کا کنٹینر تیارکر لیا گیا، اس بار کنٹینر میں کیا خاص تبدیلی لائی گئی ہے، کن کن سہولیات سے آراستہ ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے

8  جنوری‬‮  2018

لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے کنٹینر کی تیاری مکمل کر لی گئی ،کنٹینر کے ساتھ دس فٹ چوڑا اور پانچ فٹ لمبا اضافی اسٹیج بھی جوڑا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون پر جسٹس علی باقر نجفی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی جماعت

کے ذمہ داران کو کنٹینر کی تیاری کا حکم دیا تھا جسے تمام سہولتوں سے آراستہ کر کے مکمل کر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کنٹینر میں ائیر کنڈیشنڈ، ہیٹر، صوفے ، فریج سمیت دیگر سہولیات موجود ہیں۔ اپوزیشن رہنمائوں کے بیٹھنے کے لئے کنٹینر کے ساتھ دس فٹ چوڑا اور پانچ فٹ لمبا لوہے کا اضافی اسٹیج بھی جوڑا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…