جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

پھر دھرنے کی تیاریاں،کنٹینر تیار،دس فٹ چوڑا اور پانچ فٹ لمبا اضافی اسٹیج بھی جوڑدیا گیا،ائیر کنڈیشنڈ، ہیٹر، صوفے ، فریج سمیت دیگر سہولیات بھی موجود

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے کنٹینر کی تیاری مکمل کر لی گئی ،کنٹینر کے ساتھ دس فٹ چوڑا اور پانچ فٹ لمبا اضافی اسٹیج بھی جوڑا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس علی باقر نجفی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی جماعت کے ذمہ داران کو کنٹینر کی تیاری کا حکم دیا تھا جسے تمام سہولتو ں سے آراستہ کر کے مکمل کر لیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ کنٹینر میں ائیر کنڈیشنڈ، ہیٹر، صوفے ، فریج سمیت دیگر سہولیات موجود ہیں۔ اپوزیشن رہنماؤں کے بیٹھنے کے لئے کنٹینر کے ساتھ دس فٹ چوڑا اور پانچ فٹ لمبار لوہے کا اضافی اسٹیج بھی جوڑا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…