اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

میری اور عمران خان کی شادیوں پر میڈیا بہت کچھ کرتا ہے لیکن شہباز شریف ۔۔۔!غلام مصطفی کھر نے کھری کھری سنادیں

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) سابق گورنر پنجاب غلام مصطفی کھر نے کہاہے کہ میری اور عمران خان کی شادیوں پر میڈیا بہت کچھ کرتا ہے لیکن شہباز شریف نے کئی شادیاں کی ہیں اور کبھی ذکر تک نہیں کیا ۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان سیدھے راستے پر چل رہا ہے،

شادی انکا ذاتی معاملہ ہے اور ممکنہ شادی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری اور عمران خان کی شادیوں پر میڈیا بہت کچھ کرتا ہے لیکن شہباز شریف نے کئی شادیاں کی ہیں اور کبھی ذکر تک نہیں کیا ،شہباز شریف کی شادیوں کا اس لیے تذکرہ نہیں کرتے کہ وہ پیچھے پڑ جاتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…