جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ریکوری کیس،عدالت نے شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کو طلب کرلیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بنکنگ کورٹ نمبر 4 کی عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کو 18 جنوری کو طلب کر لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ یو بی ایل کی برانچ ڈیوس روڈ نے اپنے وکیل کی وساطت سے وزیراعلیٰ

پنجاب کے داماد عمران علی یوسف کے خلاف 26 کروڑ روپے کی ریکوری کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے جبکہ شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران علی یوسف نے مذکورہ بنک کو 26 کروڑ نہیں بلکہ اڑھائی کروڑ روپے ادا کرنے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…