منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

تین سال قبل عمران خان نے میرے اور میری اہلیہ کے ہاتھ پر بیعت کی ٗ بیعت کے بعد کیا ہوا؟بشریٰ مانیکاکے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کھل کر بول پڑے، حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے کہا ہے کہ تین سال قبل عمران خان نے میرے اور میری اہلیہ کے ہاتھ پر بیعت کی ٗ تیس سال سے خوشحال زندگی گزار رہے تھے ،عمران خان کی بیعت کے بعد گھریلوناچاقیوں میں اضافہ ہوا ٗ بشریٰ بی بی کو طلاق کیوں اور کب دی فی الحال نہیں بتاؤنگا ۔نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تین سال قبل عمران خان نے میرے اور میری اہلیہ کے ہاتھ پر بیعت کی ٗعمران خان کی بیعت کے بعد گھریلو ناچاقیوں میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے

کہاکہ بشریٰ بی بی کو کب اور کیوں طلاق دی فی الحال نہیں بتاؤنگا ۔انہوں نے کہاکہ یہ بات ریکارڈ پر لاناچا ہتا ہوں کہ میں نے بشریٰ بی بی کو طلاق دی ۔انہوں نے کہاکہ تیس سال سے خوشحال زندگی گزار رہے تھے تاہم بشریٰ بی بی نے مجھ سے خلع نہیں لی ٗ میں ے بشریٰ کو طلاق دی ہے ۔انہوں نے کہاکہ سابق اہلیہ لاہور میں اب اپنی والدہ کے گھر رہائش پذیر ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے پانچ بچے ہیں ٗ تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ طلاق کی عدت پوری ہوتے ہی عمران خان نے شادی کی پیشکش کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…