جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان اچھے دوست ہیں انہوں نے شادی کرلی یا نہیں؟سوال پر شیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید نے دس جنوری سے دس فروری تک کے ایام کو اہم قرار دے دیا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اچھے دوست ہیں اگر شادی کی ہے تو اچھی بات ہے۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں ایک بار پھر دس جنوری سے دس فروری تک ایام کو اہم قرار دیا اور کہا کہ کرپٹ عناصر کو پٹہ ڈالنے جا رہے ہیں نوازفیلمی کی سیاست ختم ہوگی۔ چوروں ، ڈاکوں اورغداروں سے نجات حاصل ہوگی ملکی سیاست میں اہم تبدیلی آرہی ہے عمران خان اچھا دوست

اور ان پر فخر ہے اگر عمران خان نے شادی کی ہے تو اچھی بات ہے حدیبیہ اور پاناما لیکس کے چور سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ اس موقع پر جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا تحریک انصاف کی حکومت نے اسلامی لحاظ سے اچھی بنیاد رکھی ہے جس کی وجہ سے دونوں جماعتوں میں کافی ہم آہنگی ہے۔ شیخ رشید نے دس جنوری سے دس فروری تک کے ایام کو اہم قرار دے دیا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اچھے دوست ہیں اگر شادی کی ہے تو اچھی بات ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…