منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان کی پنکی آنٹی سے مبینہ طور پر تیسری خفیہ شادی‘‘ تحریک انصاف کی تولٹیا ہی ڈوب گئی، الیکشن ہاتھ سے جاتا دیکھ کر سنجیدہ رہنما اورکارکن پھٹ پڑے، کھری کھری سنا دیں

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف میں موجودہ سنجیدہ رہنما او رکارکن پارٹی چیئرمین عمران خان کی مبینہ خفیہ شادی کے حوالے سے خبریں سامنے آنے پرعجیب طرح کی پریشانی سے دوچار ہیں ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی مبینہ خفیہ شادی کی خبر سامنے آنے پر پارٹی کے اندر بھی ایک بحث شروع ہو گئی ہے اورموجودہ حالات میں اس اقدا م کو پارٹی کیلئے

سیاسی طور پر نقصان دہ قرار دیا جارہا ہے ۔ ان لوگوںکا کہنا ہے کہ شادی کرنا کوئی غلط بات نہیں لیکن عمران خان ایک بڑی پارٹی کے سربراہ ہیں اور اس موقع پر جب آپ انتخابی مہم میںہیں آپ کی کوئی بھی کمزوری مخالفین کے ہاتھ میںنہیں آنی چاہیے ۔ان کا مزیدکہنا ہے کہ عمران خان کے اردگرد موجود لوگ بھی اہم معاملات میں پختگی کا ثبوت نہیں دے سکے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…