حنیف عباسی کا ماسٹر سٹروک، عمران خان کی نا اہلی سے بچنے کی تمام کوششیں بے سود ، پی ٹی آئی میں ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کی منی ٹریل پر مزید اعتراضات اٹھادیے،عمران خان نے نیازی سروسز کے ہزاروں پائونڈز اپنے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے، غلط بیانی پر آرٹیکل 62ون ایف کا عمران خان پر اطلاق ہوتا ہے،لندن فلیٹ سے ملنے والی رقم عمران خان کا اثاثہ تھی۔جمعہ… Continue 23reading حنیف عباسی کا ماسٹر سٹروک، عمران خان کی نا اہلی سے بچنے کی تمام کوششیں بے سود ، پی ٹی آئی میں ہلچل مچ گئی