پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

افتخار چوہدری کیساتھ کیا کرنا ہے ،مشرف نے عشرت العباد کو 4مہینے پہلے ہی کیا بتا دیا تھا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

دبئی (سی پی پی )سابق گورنر عشرت العباد نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف نے افتخار چودھری کی برطرفی کا چار ماہ پہلے ہی انہیں بتا دیا تھا، سابق صدر کا کہنا تھا چیف جسٹس کو نظر بند کرنے کا انہوں نے کوئی حکم نہیں دیا تھا لیکن حالات اتنے بدتر ہوگئے کہ نظربندی ختم کرنے سے متعلق پرویزمشرف کے حکم پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق گورنر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نےاس وقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کی برطرفی

کا 4 ماہ پہلے ہی بتا دیا تھا، پرویز مشرف نے یہ بات اْنہیں دسمبر 2006 کے آغاز میں ہی بتا دی تھی۔ عشرت العباد نے بتایا کہ برطرفی کے بعد اس وقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو ان کے گھر پر نظربند کردیا گیا۔سابق گورنر سندھ کے مطابق انہوں نے ٹیلی فون پر پرویز مشرف سے رابطہ کرکے ان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے چیف جسٹس کی نظر بندی پر اعتراض اٹھایا،ملاقات کے دوران ان پر انکشاف ہوا کہ پرویز مشرف نے ایسا کوئی حکم ہی نہیں دیا۔

 



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…