جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کوئی آیا تو بچ کر نہیں جائیگا،امریکہ کو پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قو می سلامتی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کا موقف ایک ہے‘ سرجیکل سٹرائیک کا خدشہ نہیں‘ جذباتی فیصلے نہیں کرنے چاہئیں‘ کوئی آیا تو بچ کر نہیں جائیگا جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی اجلاس میں

حکومت اور اپوزیشن کا موقف ایک ہے۔ ہم چاہتے ہیں ملکی مفاد کے پیش نظر امریکہ سے بات کریں ہم بنانا اسٹیٹ یا مردہ نہیں کہ سرجیکل اسٹرائیک کی جائے ٗ اگر کوئی بغیر اجازت آیا تو بچ کر نہیں جائے گا سرجیکل سٹرائیک کا خدسہ نہیں جذباتی فیصلے نہیں کرنے چاہئیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے نواز شریف جلد راز فاش کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…