جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

عوام کھائیں تو کیا کھائیں؟گدھے کے گوشت اور دودھ میں ملاوٹ کے بعد نیا سکینڈل سامنے آگیا، عوام کو ’’دال‘‘ کے نام پر اب کیا کھلایاجارہاہے؟شرمناک انکشافات،فراڈ پکڑاگیا،صرف10لاکھ روپے جرمانہ

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پرانی دالوں کو رنگ کر کے دلکش بنا کر فروخت کرنے کا معاملہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جلال سنز کو10لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا۔ذرائع کے مطابق فوڈاتھارٹی نیصارف کی شکایت پرجلال سنز کیخلاف کارروائی کی، سٹورسیرنگ کی گئی پرانی دالیں برآمدہونیپرجرمانہ کیاگیا، دالوں کیموقع پرٹیسٹ کئے گئے تھے ،کلرٹیسٹ مثبت آیا جس پر فوڈ اتھارٹی نے صارف کی شکایت پر جلا ل سنز کیخلاف کارروائی کی جبکہ چندماہ قبل رنگ کی گئی دالوں پر پابندی لگائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…