ن لیگ اور نواز شریف نے ہمیشہ آئین وقانون کی پاسداری کی ،مریم اورنگزیب
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اہلیہ کی علالت کے باعث استثنی مانگا ہے، ان کے بچے جھوٹے الزامات کے باوجود عدالت میں پیش ہورہے ہیں،نون لیگ اور نواز شریف نے ہمیشہ آئین وقانون کی پاسداری کی۔احتساب عدالت آمد کے موقع… Continue 23reading ن لیگ اور نواز شریف نے ہمیشہ آئین وقانون کی پاسداری کی ،مریم اورنگزیب