جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران اہم شخصیت کو دِل کا دورہ،فوری طورپر ہسپتال منتقل کئے جانے کے باوجود بھی انتقال کرگئے

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران اہم شخصیت کو دِل کا دورہ،فوری طورپر ہسپتال منتقل کئے جانے کے باوجود بھی انتقال کرگئے،تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے سیکرٹری پورٹ قاسم اتھارٹی انتقال کرگئے، سینٹ میں قائمہ کمیٹی برائے سینٹ کا اجلاس جاری تھا جس میں سیکرٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب بھی شریک تھے، اجلاس کے دوران اچانک محمد قاقب کو دِل کا دورہ پڑ گیا جس کے بعد

انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا،فوری طورپرہسپتال منتقل کرنے کے باوجود سیکرٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب جانبر نہ ہوسکے اور ان کا انتقال ہوگیا، افسوسناک واقعے کی اطلا ع ملنے پر چیئرمین سیٹ رضا ربانی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے محمدثاقب کو چیئرمین سینٹ کی گاڑی میں فوری طورپرہسپتال منتقل کیاگیاتھا لیکن وہ جاں بحق ہوگئے، سیکرٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب کے انتقال پر اہم سیاسی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…