عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کا اہم ترین اجلاس منعقد ہوا جس میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے ننھے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا اور سنیئررہنما سلونی بخاری کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں سلونی بخاری… Continue 23reading عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کا اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے،تفصیلات سامنے آگئیں







































