ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹرجھوٹا حلف اُٹھاکر کسان بن گیا،اہم سیاسی شخصیت نااہل،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈاکٹرجھوٹا حلف اُٹھاکر کسان بن گیا،اہم سیاسی شخصیت نااہل،عدالت نے فیصلہ سنادیا

کوئٹہ ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کو نااہل قرار دے دیا۔میئر نے انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے ڈاکٹر کی بجائے کسان ہونے کا حلف نامہ جمع کرایا تھا۔ڈاکٹر کلیم اللہ کسان کی سیٹ پر انتخابات لڑ کر میٹرو پولیٹن کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔ اپوزیشن… Continue 23reading ڈاکٹرجھوٹا حلف اُٹھاکر کسان بن گیا،اہم سیاسی شخصیت نااہل،عدالت نے فیصلہ سنادیا

سیکیورٹی مسائل کے باعث جنوبی ایشیا میں مشکلات درپیش ہیں، اعزاز چوہدری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

سیکیورٹی مسائل کے باعث جنوبی ایشیا میں مشکلات درپیش ہیں، اعزاز چوہدری

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی مسائل کے باعث جنوبی ایشیا میں مشکلات درپیش ہیں، دہشتگردی کے خلاف کامیابی سے پاکستانی معیشت میں بہتر آرہی ہے، سی پیک پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے لوگوں کی خوشحالی کا منصوبہ ہے، پاکستان عالمی برادری ،افغان قیادت کی طرف سے… Continue 23reading سیکیورٹی مسائل کے باعث جنوبی ایشیا میں مشکلات درپیش ہیں، اعزاز چوہدری

این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہ کرنا غیر آئینی ہے ٗ چیئر مین سینٹ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہ کرنا غیر آئینی ہے ٗ چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہ کرنا غیر آئینی ہے ٗحکومت کو این ایف سی ایوارڈ میں توسیع کے لئے سینیٹ سے اجازت لینا ہوگی۔ جمعہ کو سینیٹر سسی پلیجو اور سینیٹر اعجاز دھامرہ کے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں… Continue 23reading این ایف سی ایوارڈ کا اعلان نہ کرنا غیر آئینی ہے ٗ چیئر مین سینٹ

وزیراعظم کے راستے میں فاروق ستارآگئے،پارلیمنٹ میں فاروق ستار اور سیکورٹی اہلکار میں نوک جھونک،دلچسپ صورتحال

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

وزیراعظم کے راستے میں فاروق ستارآگئے،پارلیمنٹ میں فاروق ستار اور سیکورٹی اہلکار میں نوک جھونک،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم چیمبر سے ملحقہ راہداریوں پر سکیورٹی اہلکار نے فاروق ستار سے راستہ چھوڑنے کا کہہ دیا، اس موقع پر دلچسپ نوک جھونک بھی ہوئی۔وزیر اعظم کی پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود گی کے سبب سکیورٹی اہلکار نے فاروق ستار کو بھی راستہ خالی کرنے کا کہہ دیا جس… Continue 23reading وزیراعظم کے راستے میں فاروق ستارآگئے،پارلیمنٹ میں فاروق ستار اور سیکورٹی اہلکار میں نوک جھونک،دلچسپ صورتحال

ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی ،بڑا اعلان کردیاگیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کی سماعت 30ویں مرتبہ ملتوی کر دی گئی اور اب سماعت کے لیے 2جنوری 2018 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔شکیل آفریدی کے وکیل… Continue 23reading ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی ،بڑا اعلان کردیاگیا

میرے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیزاعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

میرے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیزاعلان کردیا

مری  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے تاہم وہ بھاگنے والے نہیں ہیں ٗ عدالتوں میں قانونی جنگ لڑیں گے ٗ عوام کی خدمت کا فرض ادا کرتے رہیں گے۔ یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں… Continue 23reading میرے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیزاعلان کردیا

ہالینڈ سے پاکستان کو منشیات کی سپلائی، منشیات سمگلروں سمگلنگ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہالینڈ سے پاکستان کو منشیات کی سپلائی، منشیات سمگلروں سمگلنگ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹم حکام نے جنرل پوسٹ آفس کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ، ’’کینا بس ‘‘ نامی منشیات ہالینڈ سے لاہور کے لئے بک کرائی گئی تھی۔ کسٹم حکام کے مطابق ہالینڈ سے ڈرائی فروٹ کی آڑ میں بھجوائے گئے پانچ پیکٹ چیک کئے گئے تو ان میں سے 290گرا… Continue 23reading ہالینڈ سے پاکستان کو منشیات کی سپلائی، منشیات سمگلروں سمگلنگ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرناختم کرنے کیلئے یہ کام کیاجائے،چوہدری نثار نے بڑے اقدام کا مشورہ دیدیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرناختم کرنے کیلئے یہ کام کیاجائے،چوہدری نثار نے بڑے اقدام کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مذہبی جماعتوں کا فیض آباد پر جاری دھرنا ختم کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم مقام پر لاقانونیت اور عوام الناس کو تکلیف سے دوچار کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے،فیض آباد دھرنے سے جڑواں… Continue 23reading اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرناختم کرنے کیلئے یہ کام کیاجائے،چوہدری نثار نے بڑے اقدام کا مشورہ دیدیا

پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح بھی صفر ہے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح بھی صفر ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ایک ایسا گاؤں جہاں کی آبادی 100 فیصد پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح صفر ہے، یہ گجرات کا گاؤں رسول پور ہے اور پاکستان کا واحد ایسا گاؤں ہے جہاں جرائم کی شرح صفر ہے اور خواندگی کی شرح سو فیصد ہے۔ اس گاؤں کا کوئی ایسا… Continue 23reading پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح بھی صفر ہے