ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ اور اسموگ کا خاتمہ ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے (آج ) جمعرات کو بھی راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب،خیبرپختونخوا، فاٹا، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں… Continue 23reading ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی