علیم خان کی باری بھی آگئی ، نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا، تحریک انصاف کے لئے سب سے پریشان کن خبر آگئی
لاہور: تحریک انصاف کے رہنماءعبدالعلیم خان اور ان کے ہاﺅسنگ منصوبوں سے متعلق معاملات کی انکوائری کیلئے قومی احتساب بیورو(نیب) نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے پانچ افسران کو 15جنوری کو طلب کر لیا ہے جبکہ پارک ویو ولازاور ریورایج ہاوسنگ سوسائٹی کی انکوائری میں نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading علیم خان کی باری بھی آگئی ، نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا، تحریک انصاف کے لئے سب سے پریشان کن خبر آگئی











































