منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شہبازشریف نے وزیر اعظم بننے کیلئے تعویز لے لیا پیرصاحب کو کتنی رقم ادا کی،معروف صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے وزیر اعظم بننے کے لئے ایک پیر سے تعویذ لینے کا انکشاف، میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف کالم نگار و صحافی ہارون الرشید نے اپنے کالم  میں لکھا ہے کہ اقتدار سے بڑا کوئی نشہ نہیں ہے۔جہانگیر نے اکبر اور اکبر نے شاہ جہاں کے خلاف بغاوت کی تھی۔اورنگ زیب عالمگیر جیسے زاہد متقی نے اپنے بھائیوں کو تہہ تیغ کیا تھا۔بغاوت کا بوٹا شہباز شریف میں نہیں ۔وزرات اعلیٰ انہیں

خیرات میں ملی تھی اور وزرات عظمی بھی خیرات میں مل سکتی تھی۔بیک وقت بڑا بھائی ، اسٹیبلشمنٹ اور عدالت عظمیٰ اگر ان پر مہربان ہو جائیں۔دس ہزار روپے کے عوض ایک پیر صاحب سے وزیر اعظم بننے کا تعویذ انہوں نے ضرور لیا تھا۔اس سے زیادہ کی سکت وہ نہیں رکھتے تھے۔وہوقت آنے پراس پیر کا نام بھی بتائیں گے جس سے شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے کے لئے تعویذ لیا تھا۔کیونکہ پارٹی میں ایسی حمایت نہیں کہ اپنے بل پر کرتب دکھا سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…