چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وارنٹ گرفتاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا‘ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے غیر قانونی حکم دے کر اختیارات سے تجاوز کیا ہے‘ الیکشن کمیشن سیاسی بنیاد پر انتقامی کارروائی کررہا ہے‘ درخواست میں استدعا کی گئی… Continue 23reading چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا