دراڑیں پڑ گئیں پارٹی کے کئی ٹکڑے ہونے کا امکان
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے ہیں رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ اور رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے جبکہ ایم پی اے کامران فاروقی نے پی ایس پی میں شامل ہونے پر غورشروع کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومٹ پاکستان… Continue 23reading دراڑیں پڑ گئیں پارٹی کے کئی ٹکڑے ہونے کا امکان