بنی گالا میں عمران خان کے گھر پر چھاپہ،حکومت نے اہم اعلان کردیا،تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا کہ بنی گالہ میں عمران خان کے گھر پر چھاپا ماراگیا مگر وہ نہیں ملے ٗعدالت نے عمران خان ،طاہر القادری کی زمینیں قرق کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading بنی گالا میں عمران خان کے گھر پر چھاپہ،حکومت نے اہم اعلان کردیا،تفصیلات جاری